تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 33
مَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿33﴾
- مَتَاعًافائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
- لَّكُمْواسطے تمہارے
- وَلِاَنْعَامِكُمْاور تمہارے مویشیوں کے لئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تمہاری اور تمہارے مویشیوں کی نفع رسائی کے لئے