تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 81. At-Takwir · Ayah 10
وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ﴿10﴾
- وَاِذَا الصُّحُفُاور جب اعمال نامے
- نُشِرَتْکھولے جائیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
جب کہ اعمال نامے کھولے جائیں گے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ہر ایک کا کچا چٹھا اس کے سامنے:
’صُحُفٌ‘ سے مراد لوگوں کے اعمال نامے ہیں اور ان کے کھولے جانے سے مقصود یہ ہے کہ ہر ایک کا سارا کچا چٹھا اس کے سامنے آ جائے گا۔ آگے فرمایا ہے:
’عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا أَحْضَرَتْ‘
(یعنی ہر جان یہ جان لے گی کہ آج کے دن کے لیے اس نے کیا کیا)۔؎