تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 21
یَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَۙ﴿21﴾
- يَّشْهَدُهُدیکھتے ہیں
- الْمُقَرَّبُوْنَنزدیک والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
مقربوں کی نگرانی میں۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’یَشْہَدُہُ الْمُقَرَّبُوْنَ‘ کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ یہ دفتر چونکہ مقربین کے ریکارڈ کے لیے خاص ہو گا اس وجہ سے اس میں انہی کی آمد وشد ہو گی، دوسروں کی یہاں رسائی نہ ہو گی۔ آگے آیت ۲۸ میں مقربین کا ذکر ہے۔