تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 35
عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۙ یَنْظُرُوْنَؕ﴿35﴾
- عَلَيپر
- الْاَرَآئِكِ ۙتختوں
- يَنْظُرُوْنَدیکھتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
تختوں پر بیٹھے، سیر دیکھتے…
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی وہ جس طرح اپنے تختوں پر بیٹھے بیٹھے اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے جلوے دیکھتے ہوں گے اسی طرح اپنے تختوں پر بیٹھے ہی بیٹھے جب چاہیں گے جھانک کے دوزخ میں کفار کے حال بھی دیکھ لیں گے بلکہ ان سے سوال و جواب بھی کر لیں گے، جیسا کہ قرآن کے دوسرے مقامات میں تصریح ہے۔