Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 36

  1. هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ع﴿36﴾

    1. هَلْکیا
    2. ثُوِّبَبدلہ دیا گیا
    3. الْكُفَّارُکافر (جمع)
    4. مَاجو
    5. كَانُوْا يَفْعَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیوں پایا ناکفار نے اپنے کئے کا بدلا !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یہ سب کچھ دکھا لینے کے بعد اہل ایمان سے بطور طلب تصدیق یہ سوال ہو گا کہ کیوں کفار کو اپنے کیے کا پورا پورا بدلہ مل گیا نا! ’مَا کَانُوْا یَفْعَلُوْنَ‘ میں کفار کی وہ بدتمیزیاں بھی شامل ہیں جن کا اوپر ذکر ہوا۔