تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 20
فَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ﴿20﴾
- فَمَا لَهُمْسو کیا ہوگیا انہیں
- لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہیں لاتے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لا رہے ہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یہ ان لوگوں کی حالت پر اظہار تعجب ہے کہ اتنے واضح شواہد کے بعد بھی آخر ان کی کیا مت ماری ہوئی ہے کہ یہ آخرت اور جزا و سزا پر ایمان نہیں لا رہے ہیں!