Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 125

  1. وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰى رِجْسِهِمْ وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿125﴾

    1. وَاَمَّااور جو
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. فِيْمیں
    4. قُلُوْبِهِمْان کے دل (جمع)
    5. مَّرَضٌبیماری
    6. فَزَادَتْھُمْاس نے زیادہ کردی ان کی
    7. رِجْسًاگندگی
    8. اِلٰىطرف (پر)
    9. رِجْسِهِمْان کی گندگی
    10. وَمَاتُوْااور وہ مرے
    11. وَھُمْاور وہ
    12. كٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
رہے وہ جن کے دلوں میں روگ ہے تو وہ ان کی نجاست پر ایک اور نجاست کا اضافہ کردیتی ہے اور وہ کفر ہی کی حالت میں مرتے ہیں