Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 126

  1. اَوَ لَا یَرَوْنَ اَنَّهُمْ یُفْتَنُوْنَ فِیْ كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَیْنِ ثُمَّ لَا یَتُوْبُوْنَ وَ لَا هُمْ یَذَّكَّرُوْنَ﴿126﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَا يَرَوْنَوہ نہیں دیکھتے
    3. اَنَّھُمْکہ وہ
    4. يُفْتَنُوْنَآزمائے جاتے ہیں
    5. فِيْ كُلِّ عَامٍہر سال میں
    6. مَّرَّةًایک بار
    7. اَوْیا
    8. مَرَّتَيْنِدو بار
    9. ثُمَّپھر
    10. لَا يَتُوْبُوْنَنہ وہ توبہ کرتے ہیں
    11. وَلَااور نہ
    12. ھُمْوہ
    13. يَذَّكَّرُوْنَنصیحت پکڑتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا وہ نہیں دیکھتے کہ وہ ہر سال میں ایک بار یا دو بار آزمائش میں ڈالے جاتے ہیں، پھر بھی نہ تو توبہ کرتے نہ یاد دہانی حاصل کرتے