تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 24
قُلْ اِنْ كَانَ اٰبَآؤُكُمْ وَ اَبْنَآؤُكُمْ وَ اِخْوَانُكُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ وَ عَشِیْرَتُكُمْ وَ اَمْوَالُ اِ۟قْتَرَفْتُمُوْهَا وَ تِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَ مَسٰكِنُ تَرْضَوْنَهَاۤ اَحَبَّ اِلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ جِهَادٍ فِیْ سَبِیْلِهٖ فَتَرَبَّصُوْا حَتّٰى یَاْتِیَ اللّٰهُ بِاَمْرِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ۠ع﴿24﴾
- قُلْکہ دیں
- اِنْاگر
- كَانَہوں
- اٰبَآؤُكُمْتمہارے باپ دادا
- وَاَبْنَآؤُكُمْاور تمہارے بیٹے
- وَاِخْوَانُكُمْاور تمہارے بھائی
- وَاَزْوَاجُكُمْاور تمہاری بیویاں
- وَعَشِيْرَتُكُمْاور تمہارے کنبے
- وَاَمْوَالُاور مال (جمع)
- اقْتَرَفْتُمُوْهَاجو تم نے کمائے
- وَتِجَارَةٌاور تجارت
- تَخْشَوْنَتم ڈرتے ہو
- كَسَادَهَااس کا نقصان
- وَمَسٰكِنُاور حویلیاں
- تَرْضَوْنَهَآجو تم پسند کرتے ہو
- اَحَبَّزیادہ پیاری
- اِلَيْكُمْتمہارے لیے (تمہیں)
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- وَجِهَادٍاور جہاد
- فِيْ سَبِيْلِهٖاس کی راہ میں
- فَتَرَبَّصُوْاانتظار کرو
- حَتّٰيیہانتک کہ
- يَاْتِيَآجائے
- اللّٰهُاللہ
- بِاَمْرِهٖاس کا حکم
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الْفٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان سے کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ، تمہارے بیٹے، تمہارے بھائی تمہاری بیویاں، تمہارا خاندان اور وہ مال جو تم نے کمایا، وہ تجارت جس کی کساد بازاری کا تم نے اندیشہ ہے اور وہ مکانات جو تمہیں پسند ہیں اگر تمہیں اللہ، اس کے رسول اور اس کی راہ میں جہاد سے زیادہ عزیز ہیں تو انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا فیصلہ صادر فرما دے اور اللہ بد عہدوں کو بامراد نہیں کرتا