تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 35
یَّوْمَ یُحْمٰى عَلَیْهَا فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوٰى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَ جُنُوْبُهُمْ وَ ظُهُوْرُهُمْ١ؕ هٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِاَنْفُسِكُمْ فَذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَ﴿35﴾
- يَّوْمَجس دن
- يُحْمٰيتپایا جائے گا
- عَلَيْهَااس پر
- فِيْمیں
- نَارِ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
- فَتُكْوٰي بِهَاپھر داغا جائے گا اس سے
- جِبَاهُهُمْان کی پیشانی (جمع)
- وَجُنُوْبُهُمْاور ان کے پہلو (جمع)
- وَظُهُوْرُهُمْاور ان کی پیٹھ (جمع)
- هٰذَایہ ہے
- مَاجو
- كَنَزْتُمْتم نے جمع کرکے رکھا
- لِاَنْفُسِكُمْاپنے لیے
- فَذُوْقُوْاپس مزہ چکھو
- مَاجو
- كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَتم جمع کرکے رکھتے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
اس دن جس دن دوزخ میں اس پر آگ دہکائی جائے گی، پھر اس سے ان کی پیشانیاں، ان کے پہلو اور ان کی پیٹھیں داغی جائیں گی۔ یہ ہے وہ جو تم نے اپنے لیے ذخیرہ کیا۔ تو اب چکھو جو تم جمع کرتے رہے ہو