تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 57
لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا لَّوَلَّوْا اِلَیْهِ وَ هُمْ یَجْمَحُوْنَ﴿57﴾
- لَوْ يَجِدُوْنَاگر وہ پائیں
- مَلْجَاًپناہ کی جگہ
- اَوْ مَغٰرٰتٍاور غار (جمع)
- اَوْیا
- مُدَّخَلًاگھسنے کی جگہ
- لَّوَلَّوْاتو وہ پھرجائیں
- اِلَيْهِاس کی طرف
- وَهُمْاور وہ
- يَجْمَحُوْنَرسیاں تڑاتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اگر یہ کوئی ٹھکانا، کوئی غار یا کوئی گھس بیٹھنے کی جگہ پاجاتے تو رسی تڑا کر ادھر کو بھاگ کھڑے ہوتے