تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 9. At-Tawba · Ayah 57
لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا لَّوَلَّوْا اِلَیْهِ وَ هُمْ یَجْمَحُوْنَ﴿57﴾
- لَوْ يَجِدُوْنَاگر وہ پائیں
- مَلْجَاًپناہ کی جگہ
- اَوْ مَغٰرٰتٍاور غار (جمع)
- اَوْیا
- مُدَّخَلًاگھسنے کی جگہ
- لَّوَلَّوْاتو وہ پھرجائیں
- اِلَيْهِاس کی طرف
- وَهُمْاور وہ
- يَجْمَحُوْنَرسیاں تڑاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر ان کی کوئی بچاؤ کی جگہ (جیسے قلعہ) یا غار ومغاک یا (زمین کے اندر) گھسنے کی جگہ مل جائے تو اسی طرف رسیاں تڑاتے ہوئے بھاگ جائیں