تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 69
كَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً وَّ اَكْثَرَ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ؕ فَاسْتَمْتَعُوْا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ وَ خُضْتُمْ كَالَّذِیْ خَاضُوْا١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ﴿69﴾
- كَالَّذِيْنَجس طرح وہ لوگ جو
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
- كَانُوْٓاوہ تھے
- اَشَدَّبہت زور والے
- مِنْكُمْتم سے
- قُوَّةًقوت
- وَّاَكْثَرَاور زیادہ
- اَمْوَالًامال میں
- وَّاَوْلَادًااور اولاد
- فَاسْتَمْتَعُوْاسو انہوں نے فائدہ اٹھایا
- بِخَلَاقِهِمْاپنے حصے سے
- فَاسْتَمْتَعْتُمْسو تم فائدہ اٹھا لو
- بِخَلَاقِكُمْاپنے حصے
- كَمَاجیسے
- اسْتَمْتَعَفائدہ اٹھایا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
- بِخَلَاقِهِمْاپنے حصے سے
- وَخُضْتُمْاور تم گھسے
- كَالَّذِيْجیسے وہ
- خَاضُوْاگھسے
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- حَبِطَتْاکارت گئے
- اَعْمَالُهُمْان کے عمل (جمع)
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
- هُمُوہ
- الْخٰسِرُوْنَخسارہ اٹھانے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان لوگوں کی مانن جو تم سے پہلو ہو گزرے۔ وہ قوت و شوکت میں تم سے زیادہ اور مال و اولاد میں تم سے بڑھ چرھ کر تھے تو انہوں نے اپنے حصہ سے فائدہ اٹھایا اور تم نے بھی اپنے حصہ سے فائدہ اٹھا لیا جیسا کہ تمہارے اگلوں نے اپنے حصہ سے فائدہ اٹھایا اور تم نے بھی اسی طرح بکواس کی جس طرح انہوں نے کی۔ یہی لوگ ہیں جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں ڈھے گئے اور یہی لوگ نامراد ہونے والے ہیں