Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 85

  1. وَ لَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَ اَوْلَادُهُمْ١ؕ اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِی الدُّنْیَا وَ تَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿85﴾

    1. وَلَا تُعْجِبْكَاور آپ کو تعجب میں نہ ڈالیں
    2. اَمْوَالُهُمْان کے مال
    3. وَاَوْلَادُهُمْاور ان کی اولاد
    4. اِنَّمَاصرف
    5. يُرِيْدُچاہتا ہے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. اَنْکہ
    8. يُّعَذِّبَهُمْانہیں عذاب دے
    9. بِهَااس سے
    10. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    11. وَتَزْهَقَاور نکلیں
    12. اَنْفُسُهُمْان کی جانیں
    13. وَهُمْجبکہ وہ
    14. كٰفِرُوْنَکافر ہوں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تم ان کے مال اور اولاد کو کچھ وقعت نہ دو۔ اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ ان چیزوں کے سبب سے ان کو دنیا میں عذاب دے اور ان کی جانیں کفر کے حال میں نکلیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وَلَا تُعْجِبْكَ اَمْوَالُهُمْ وَاَوْلَادُهُمْ ۭ اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّٰهُ اَنْ يُّعَذِّبَهُمْ بِهَا فِي الدُّنْيَا وَتَزْهَقَ اَنْفُسُهُمْ وَهُمْ كٰفِرُوْنَ۔ اس آیت کی وضاحت اسی سورة میں پیچھے گزر چکی ہے۔ ملاحظہ ہو آیت 55