Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 92

  1. وَّ لَا عَلَى الَّذِیْنَ اِذَا مَاۤ اَتَوْكَ لِتَحْمِلَهُمْ قُلْتَ لَاۤ اَجِدُ مَاۤ اَحْمِلُكُمْ عَلَیْهِ١۪ تَوَلَّوْا وَّ اَعْیُنُهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ حَزَنًا اَلَّا یَجِدُوْا مَا یُنْفِقُوْنَؕ﴿92﴾

    1. وَّلَااور نہ
    2. عَلَيپر
    3. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    4. اِذَاجب
    5. مَآ اَتَوْكَجب آپکے پاس آئے
    6. لِتَحْمِلَهُمْتاکہ آپ انہیں سواری دیں
    7. قُلْتَآپ نے کہا
    8. لَآ اَجِدُمیں نہیں پاتا
    9. مَآ اَحْمِلُكُمْتمہیں سوار کروں میں
    10. عَلَيْهِاس پر
    11. تَوَلَّوْاوہ لوٹے
    12. وَّاَعْيُنُهُمْاور ان کی آنکھیں
    13. تَفِيْضُبہہ رہی ہیں
    14. مِنَسے
    15. الدَّمْعِآنسو (جمع)
    16. حَزَنًاغم سے
    17. اَلَّا يَجِدُوْاکہ وہ نہیں پاتے
    18. مَاجو
    19. يُنْفِقُوْنَوہ خرچ کریں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور نہ ان لوگوں پر کوئی الزام ہے جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ تمہارے پاس آتے ہیں کہ ان کے لیے کسی سواری کا کوئی بندوبست نہیں تو وہ اس حال میں واپس ہوتے ہیں کہ ان کی آنکھوں سے اس غم میں آنسو رواں ہوتے ہیں کہ افسوس کہ وہ خرچ کرنے کی مقدرت نہیں رکھتے