تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 90. Al-Balad · Ayah 19
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- كَفَرُوْاانکار کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کا
- هُمْوہ
- اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِنحوست والے (بدبخت)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا وہ کم بختی والے ہیں۔