تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 92. Al-Lail · Ayah 3
وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ﴿3﴾
- وَمَااور جو
- خَلَقَاس نے پیدا کیا
- الذَّكَرَنر
- وَالْاُنْثٰٓىاور مادہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
نر و مادہ کی آفرنیش
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
’وَمَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَالْأُنۡثٰٓی‘ میں ’مَا‘ ہمارے نزدیک مصدریہ ہے۔ سابق سورہ کی آیت ’وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنَاہَا‘ (اشمس ۹۱: ۵) کے تحت ہم اس پر بحث کر چکے ہیں، یہاں اس کے دہرانے میں طوالت ہو گی۔