Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 103

  1. ثُمَّ نُنَجِّیْ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كَذٰلِكَ١ۚ حَقًّا عَلَیْنَا نُنْجِ الْمُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿103﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. نُنَجِّيْہم بچا لیتے ہیں
    3. رُسُلَنَااپنے رسول (جمع)
    4. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    5. اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
    6. كَذٰلِكَاسی طرح
    7. حَقًّا عَلَيْنَاحق ہم پر
    8. نُنْجِہم بچالیں گے
    9. الْمُؤْمِنِيْنَمومنین
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر (جب ایسا وقت آتا ہے تو) ہم اپنے رسولوں کو اور اُن لوگوں کو بچا لیا کرتے ہیں جو ایمان لائے ہوں ہمارا یہی طریقہ ہے ہم پر یہ حق ہے کہ مومنوں کو بچا لیں