Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 46

  1. وَ اِمَّا نُرِیَنَّكَ بَعْضَ الَّذِیْ نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّیَنَّكَ فَاِلَیْنَا مَرْجِعُهُمْ ثُمَّ اللّٰهُ شَهِیْدٌ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ﴿46﴾

    1. وَاِمَّااور اگر
    2. نُرِيَنَّكَہم تجھے دکھا دیں
    3. بَعْضَبعض (کچھ)
    4. الَّذِيْوہ جو
    5. نَعِدُھُمْوہ عدہ کرتے ہیں ہم ان سے
    6. اَوْیا
    7. نَتَوَفَّيَنَّكَہم تمہیں اٹھا لیں
    8. فَاِلَيْنَاپس ہماری طرف
    9. مَرْجِعُھُمْان کا لوٹنا
    10. ثُمَّپھر
    11. اللّٰهُاللہ
    12. شَهِيْدٌگواہ
    13. عَلٰيپر
    14. مَا يَفْعَلُوْنَجو وہ کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
جن بُرے نتائج سے ہم انہیں ڈرا رہے ہیں ان کا کوئی حصہ ہم تیرے جیتے جی دکھا دیں یا اس سے پہلے ہی تجھے اُٹھا لیں، بہرحال اِنہیں آنا ہماری ہی طرف ہے اور جو کچھ یہ کر رہے ہیں اس پر اللہ گواہ ہے