تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 65
وَ لَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّ الْعِزَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا١ؕ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿65﴾
- وَلَااور نہ
- يَحْزُنْكَتمہیں غمگین کرے
- قَوْلُھُمْان کی بات
- اِنَّبیشک
- الْعِزَّةَغلبہ
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- جَمِيْعًاتمام
- ھُوَوہ
- السَّمِيْعُسننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ تجھ پر بناتے ہیں وہ تجھے رنجیدہ نہ کریں، عزّت ساری کی ساری خدا کے اختیار میں ہے، اور وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے