Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 66

  1. اَلَاۤ اِنَّ لِلّٰهِ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا یَتَّبِعُ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ شُرَكَآءَ١ؕ اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ﴿66﴾

    1. اَلَآیاد رکھو
    2. اِنَّبیشک
    3. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    4. مَنْجو کچھ
    5. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    6. وَمَنْاور جو
    7. فِي الْاَرْضِزمین میں
    8. وَمَاکیا۔ کس
    9. يَتَّبِعُپیروی کرتے ہیں
    10. الَّذِيْنَوہ لوگ
    11. يَدْعُوْنَپکارتے ہیں
    12. مِنْ دُوْنِسوائے
    13. اللّٰهِاللہ
    14. شُرَكَآءَشریک (جمع)
    15. اِنْ يَّتَّبِعُوْنَوہ نہیں پیروی کرتے
    16. اِلَّامگر
    17. الظَّنَّگمان
    18. وَاِنْاور نہیں
    19. ھُمْوہ
    20. اِلَّامگر (صرف)
    21. يَخْرُصُوْنَاٹکلیں دوڑاتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
آگاہ رہو! آسمان کے بسنے والے ہوں یا زمین کے، سب سے سب اللہ کے مملوک ہیں اور جو لوگ اللہ کے سوا کچھ (اپنے خودساختہ) شریکوں کو پکار رہے ہیں وہ نِرے وہم و گمان کے پیرو ہیں اور محض قیاس آرائیاں کرتے ہیں