Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 7

Tafseer
  1. وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾

    1. وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
    2. عَلٰيپر
    3. ذٰلِكَاس
    4. لَشَهِيْدٌگواہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ خود اِس پر گواہ ہے، 5
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العدیات 5 یعنی اس کا ضمیر اس پر گواہ ہے، اس کے اعمال اس پر گواہ ہیں، اور بہت سے کافر انسان خود اپنی زبان سے علانیہ ناشکری کا اظہار کرتے ہیں، کیونکہ ان کے نزدیک خدا ہی سرے سے موجود نہیں کجا کہ وہ اپنے اوپر اس کی کسی نعمت کا اعتراف کریں اور اس کا شکر اپنے ذمے لازم سمجھیں۔