تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 100. Al-Aadiyaat · Ayah 9
Tafseerاَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
- اَفَلَا يَعْلَمُپس کیا نہیں جانتا
- اِذَاجب
- بُعْثِرَاٹھائے جائیں گے
- مَاجو
- فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
تو کیا وہ اُس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا، 7
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة العدیات 7
یعنی مرے ہوئے انسان جہاں جس حالت میں بھی پڑے ہوں گے وہاں سے ان کو نکال کر زندہ انسانوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا۔