تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 48
Tafseerقِیْلَ یٰنُوْحُ اهْبِطْ بِسَلٰمٍ مِّنَّا وَ بَرَكٰتٍ عَلَیْكَ وَ عَلٰۤى اُمَمٍ مِّمَّنْ مَّعَكَ١ؕ وَ اُمَمٌ سَنُمَتِّعُهُمْ ثُمَّ یَمَسُّهُمْ مِّنَّا عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿48﴾
- قِيْلَکہا گیا
- يٰنُوْحُاے نوح
- اهْبِطْاتر جاؤ تم
- بِسَلٰمٍسلامتی کے ساتھ
- مِّنَّاہماری طرف سے
- وَبَرَكٰتٍاور برکتیں
- عَلَيْكَتجھ پر
- وَاور
- عَلٰٓي اُمَمٍگروہ پر
- مِّمَّنْسے، جو
- مَّعَكَتیرے ساتھ
- وَاُمَمٌاور کچھ گروہ
- سَنُمَتِّعُهُمْہم انہیں جلد فائدہ دینگے
- ثُمَّپھر
- يَمَسُّهُمْانہیں پہنچے گا
- مِّنَّاہم سے
- عَذَابٌعذاب
- اَلِيْمٌدردناک
Translation · Tafheem-ul-Quran
حکم ہوا”اے نوح ؑ اُتر جا52، ہماری طرف سے سلامتی اور برکتیں ہیں تُجھ پر اور ان گروہوں پر جو تیرے ساتھ ہیں، اور کچھ گروہ ایسے بھی ہیں جن کو ہم کچھ مدّت سامانِ زندگی بخشیں گے پھر انہیں ہماری طرف سے دردناک عذاب پہنچے گا۔“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة هُوْد 52
یعنی اس پہاڑ سے جس پر کشتی ٹھیری تھی۔