Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 66

Tafseer
  1. فَلَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا صٰلِحًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ مِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ﴿66﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَآیا
    3. اَمْرُنَاہمارا حکم
    4. نَجَّيْنَاہم نے بچالیا
    5. صٰلِحًاصالح
    6. وَّالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    7. اٰمَنُوْاایمان لائے
    8. مَعَهٗاس کے ساتھ
    9. بِرَحْمَةٍ مِّنَّااپنی رحمت سے
    10. وَاور
    11. مِنْ خِزْيِرسوائی سے
    12. يَوْمِئِذٍاس دن کی
    13. اِنَّبیشک
    14. رَبَّكَتمہارا رب
    15. هُوَوہ
    16. الْقَوِيُّقوی
    17. الْعَزِيْزُغالب
Translation · Tafheem-ul-Quran
آخرِ کار جب ہمارے فیصلے کا وقت آگیا تو ہم نے اپنی رحمت سے صالح ؑ کو اور اُن لوگوں کو جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے بچا لیا اور اُس دن کی رُسوائی سے ان کو محفوظ رکھا74۔ بے شک تیرا ربّ ہی دراصل طاقتور اور بالا دست ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة هُوْد 74 جزیرہ نمائے سینا میں جو روایات مشہور ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ جب ثمود پر عذاب آیا تو حضرت صالح ؑ ہجرت کر کے وہاں سے چلے گئے تھے۔ چناچہ حضرت موسیٰ ؑ والے پہاڑ کے قریب ہی ایک پہاڑی کا نام نبی صالح ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہی جگہ آنجناب کی جائے قیام تھی۔