Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 65

  1. فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ ذٰلِكَ وَعْدٌ غَیْرُ مَكْذُوْبٍ﴿65﴾

    1. فَعَقَرُوْهَاانہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں
    2. فَقَالَاس نے کہا
    3. تَمَتَّعُوْابرت لو
    4. فِيْ دَارِكُمْاپنے گھروں میں
    5. ثَلٰثَةَ اَيَّامٍتین دن
    6. ذٰلِكَیہ
    7. وَعْدٌوعدہ
    8. غَيْرُ مَكْذُوْبٍنہ جھوٹا ہونے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر انہوں نے اونٹنی کو مار ڈالا اس پر صالحؑ نے اُن کو خبردار کر دیا کہ "بس اب تین دن اپنے گھروں میں اور رہ بس لو یہ ایسی میعاد ہے جو جھوٹی نہ ثابت ہوگی"