تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 68
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوْدَاۡ كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّثَمُوْدَ۠ع﴿68﴾
- كَاَنْگویا
- لَّمْ يَغْنَوْانہ بسے تھے
- فِيْهَایہاں
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- ثَمُوْدَثمود
- كَفَرُوْامنکر ہوئے
- رَبَّهُمْاپنے رب کے
- اَلَایاد رکھو
- بُعْدًاپھٹکار
- لِّثَمُوْدَثمود پر
Translation · Tafheem-ul-Quran
کہ گویا وہ وہاں کبھی بسے ہی نہ تھے سنو! ثمود نے اپنے رب سے کفر کیا سنو! دور پھینک دیے گئے ثمود!