Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 8

  1. وَ لَئِنْ اَخَّرْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِلٰۤى اُمَّةٍ مَّعْدُوْدَةٍ لَّیَقُوْلُنَّ مَا یَحْبِسُهٗ١ؕ اَلَا یَوْمَ یَاْتِیْهِمْ لَیْسَ مَصْرُوْفًا عَنْهُمْ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿8﴾

    1. وَلَئِنْاور اگر
    2. اَخَّرْنَاہم روک رکھیں
    3. عَنْهُمُان سے
    4. الْعَذَابَعذاب
    5. اِلٰٓىتک
    6. اُمَّةٍایک مدت
    7. مَّعْدُوْدَةٍگنی ہوئی معین
    8. لَّيَقُوْلُنَّتو وہ ضرور کہیں گے
    9. مَا يَحْبِسُهٗکیا روک رہی ہے اسے
    10. اَلَایاد رکھو
    11. يَوْمَجس دن
    12. يَاْتِيْهِمْان پر آئے گا
    13. لَيْسَنہ
    14. مَصْرُوْفًاٹالا جائے گا
    15. عَنْهُمْان سے
    16. وَحَاقَگھیر لے گا وہ
    17. بِهِمْانہیں
    18. مَّاجو۔ جس
    19. كَانُوْاتھے
    20. بِهٖاس کا
    21. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اگر ہم ایک خاص مدت تک ان کی سزا کو ٹالتے ہیں تو وہ کہنے لگتے ہیں کہ آخر کس چیز نے اُسے روک رکھا ہے؟ سنو! جس روز اُس سزا کا وقت آگیا تو وہ کسی کے پھیرے نہ پھر سکے گا اور وہی چیز ان کو آ گھیرے گی جس کا وہ مذاق اڑا رہے ہیں