تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 9
وَ لَئِنْ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً ثُمَّ نَزَعْنٰهَا مِنْهُ١ۚ اِنَّهٗ لَیَئُوْسٌ كَفُوْرٌ﴿9﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- اَذَقْنَاہم چکھا دیں
- الْاِنْسَانَانسان کو
- مِنَّااپنی طرف سے
- رَحْمَةًکوئی رحمت
- ثُمَّپھر
- نَزَعْنٰهَاہم چھین لیں وہ
- مِنْهُاس سے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَيَئُوْسٌالبتہ مایوس
- كَفُوْرٌناشکرا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اگر کبھی ہم انسان کو اپنی رحمت سے نوازنے کے بعد پھر اس سے محروم کر دیتے ہیں تو وہ مایوس ہوتا ہے اور ناشکری کرنے لگتا ہے