تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 80
قَالَ لَوْ اَنَّ لِیْ بِكُمْ قُوَّةً اَوْ اٰوِیْۤ اِلٰى رُكْنٍ شَدِیْدٍ﴿80﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَوْ اَنَّکاش کہ
- لِيْمیرے لیے (میرا)
- بِكُمْتم پر
- قُوَّةًکوئی زور
- اَوْ اٰوِيْٓیا میں پناہ لیتا
- اِلٰيطرف
- رُكْنٍ شَدِيْدٍمضبوط پایہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
لوطؑ نے کہا "کاش میرے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ تمہیں سیدھا کر دیتا، یا کوئی مضبوط سہارا ہی ہوتا کہ اس کی پناہ لیتا"