Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 84

  1. وَ اِلٰى مَدْیَنَ اَخَاهُمْ شُعَیْبًا١ؕ قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ وَ لَا تَنْقُصُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ اِنِّیْۤ اَرٰىكُمْ بِخَیْرٍ وَّ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ مُّحِیْطٍ﴿84﴾

    1. وَاور
    2. اِلٰي مَدْيَنَمدین کی طرف
    3. اَخَاهُمْان کا بھائی
    4. شُعَيْبًاشعیب
    5. قَالَاس نے کہا
    6. يٰقَوْمِاے میری قوم
    7. اعْبُدُواعبادت کرو
    8. اللّٰهَاللہ
    9. مَا لَكُمْتمہارے لیے نہیں
    10. مِّنْ اِلٰهٍکوئی معبود
    11. غَيْرُهٗاس کے سوا
    12. وَاور
    13. لَا تَنْقُصُوانہ کمی کرو
    14. الْمِكْيَالَماپ
    15. وَالْمِيْزَانَاور تول
    16. اِنِّىْٓبیشک میں
    17. اَرٰىكُمْتمہیں دیکھتا ہوں
    18. بِخَيْرٍآسودہ حال
    19. وَّاِنِّىْٓاور بیشک میں
    20. اَخَافُڈرتا ہوں
    21. عَلَيْكُمْتم پر
    22. عَذَابَعذاب
    23. يَوْمٍ مُّحِيْطٍایک گھیر لینے والا دن
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور مَدیَن والوں کی طرف ہم نے ان کے بھائی شعیب ؑ کو بھیجا۔94 اُ س نے کہا”اے میری قوم کے لوگو، اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ہے۔ اور ناپ تول میں کمی نہ کرو۔ آج میں تم کو اچھے حال میں دیکھ رہا ہوں، مگر مجھے ڈر ہے کہ کل تم پر ایسا دن آئے گا جس کا عذاب سب کو گھیر لیے گا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة هُوْد 94 سورۂ اعراف رکوع 11 کے حواشی پیشِ نظر رہیں۔