Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 10

  1. قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ لَا تَقْتُلُوْا یُوْسُفَ وَ اَلْقُوْهُ فِیْ غَیٰبَتِ الْجُبِّ یَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّیَّارَةِ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَ﴿10﴾

    1. قَالَکہا
    2. قَآئِلٌایک کہنے والا
    3. مِّنْهُمْان سے
    4. لَا تَقْتُلُوْانہ قتل کرو
    5. يُوْسُفَیوسف
    6. وَاَلْقُوْهُاور اسے ڈال آؤ
    7. فِيْمیں
    8. غَيٰبَتِاندھا (گہرا)
    9. الْجُبِّکنواں
    10. يَلْتَقِطْهُاٹھالے اس کو
    11. بَعْضُکوئی
    12. السَّيَّارَةِچلتا (مسافر)
    13. اِنْاگر
    14. كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَتم کرنیوالے ہو (کرنا ہی ہے)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس پر ان میں سے ایک بولا "یوسفؑ کو قتل نہ کرو، اگر کچھ کرنا ہی ہے تو اسے کسی اندھے کنویں میں ڈال دو کوئی آتا جاتا قافلہ اسے نکال لے جائے گا"