Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 17

  1. قَالُوْا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّا ذَهَبْنَا نَسْتَبِقُ وَ تَرَكْنَا یُوْسُفَ عِنْدَ مَتَاعِنَا فَاَكَلَهُ الذِّئْبُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا وَ لَوْ كُنَّا صٰدِقِیْنَ﴿17﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. يٰٓاَبَانَآاے ابا جان
    3. اِنَّاہم
    4. ذَهَبْنَادوڑنے گئے
    5. نَسْتَبِقُآگے نکلنے
    6. وَتَرَكْنَااور ہم نے چھوڑ دیا
    7. يُوْسُفَیوسف
    8. عِنْدَپاس
    9. مَتَاعِنَااپنا اسباب
    10. فَاَكَلَهُتو اسے کھا گیا
    11. الذِّئْبُبھیڑیا
    12. وَمَآاور نہیں
    13. اَنْتَتو
    14. بِمُؤْمِنٍباور کرنے والا
    15. لَّنَاہم پر
    16. وَلَوْ كُنَّااور خواہ ہوں ہم
    17. صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور کہا "ابا جان، ہم دوڑ کا مقابلہ کرنے میں لگ گئے تھے اور یوسفؑ کو ہم نے اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا تھا کہ اتنے میں بھیڑیا آ کر اُسے کھا گیا آپ ہماری بات کا یقین نہ کریں گے چاہے ہم سچے ہی ہوں"