تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 48
ثُمَّ یَاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ سَبْعٌ شِدَادٌ یَّاْكُلْنَ مَا قَدَّمْتُمْ لَهُنَّ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تُحْصِنُوْنَ﴿48﴾
- ثُمَّپھر
- يَاْتِيْآئیں گے
- مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَاس کے بعد میں
- سَبْعٌسات
- شِدَادٌسخت
- يَّاْكُلْنَکھا جائیں گے وہ
- مَاجو
- قَدَّمْتُمْتم نے رکھا
- لَهُنَّان کے لیے
- اِلَّاسوائے
- قَلِيْلًاتھوڑا سا
- مِّمَّاسے۔ جو
- تُحْصِنُوْنَتم بچاؤ گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر سات برس بہت سخت آئیں گے اُس زمانے میں وہ سب غلہ کھا لیا جائے گا جو تم اُس وقت کے لیے جمع کرو گے اگر کچھ بچے گا تو بس وہی جو تم نے محفوظ کر رکھا ہو