Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 47

  1. قَالَ تَزْرَعُوْنَ سَبْعَ سِنِیْنَ دَاَبًا١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ اِلَّا قَلِیْلًا مِّمَّا تَاْكُلُوْنَ﴿47﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. تَزْرَعُوْنَکھیتی باڑی کروگے
    3. سَبْعَسات
    4. سِنِيْنَسال
    5. دَاَبًالگاتار
    6. فَمَاپھر جو
    7. حَصَدْتُّمْتم کاٹو
    8. فَذَرُوْهُتو اسے چھوڑ دو
    9. فِيْ سُنْۢبُلِهٖٓاس کے خوشہ میں
    10. اِلَّامگر
    11. قَلِيْلًاتھوڑا جتنا
    12. مِّمَّاسے۔ جو
    13. تَاْكُلُوْنَتم کھالو
Translation · Tafheem-ul-Quran
یوسفؑ نے کہا "سات بر س تک لگاتار تم لوگ کھیتی باڑی کرتے رہو گے اس دوران میں جو فصلیں تم کاٹو اُن میں سے بس تھوڑا ساحصہ، جو تمہاری خوراک کے کام آئے، نکالو اور باقی کو اس کی بالوں ہی میں رہنے دو
Tafheem-ul-Quran - 12 : 47