تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 53
وَ مَاۤ اُبَرِّئُ نَفْسِیْ١ۚ اِنَّ النَّفْسَ لَاَمَّارَةٌۢ بِالسُّوْٓءِ اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّیْ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿53﴾
- وَاور
- مَآ اُبَرِّئُپاک، بےقصور نہیں کہتا
- نَفْسِيْاپنا نفس
- اِنَّبیشک
- النَّفْسَنفس
- لَاَمَّارَةٌسکھانے والا
- بِالسُّوْٓءِبرائی
- اِلَّامگر
- مَارَحِمَجس پر رحم کیا
- رَبِّيْمیرا رب
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
میں کچھ اپنے نفس کی براءَت نہیں کر رہا ہوں، نفس تو بدی پر اکساتا ہی ہے الا یہ کہ کسی پر میرے رب کی رحمت ہو، بے شک میرا رب بڑا غفور و رحیم ہے"