Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 85

  1. قَالُوْا تَاللّٰهِ تَفْتَؤُا تَذْكُرُ یُوْسُفَ حَتّٰى تَكُوْنَ حَرَضًا اَوْ تَكُوْنَ مِنَ الْهٰلِكِیْنَ﴿85﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. تَاللّٰهِاللہ کی قسم
    3. تَفْتَؤُاتو ہمیشہ رہے گا
    4. تَذْكُرُیاد کرتا
    5. يُوْسُفَیوسف
    6. حَتّٰىیہانتک کہ
    7. تَكُوْنَتم ہوجاؤ
    8. حَرَضًابیمار
    9. اَوْ تَكُوْنَیا ہوجاؤ
    10. مِنَسے
    11. الْهٰلِكِيْنَہلاک ہونے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
بیٹوں نے کہا "خدارا! آپ تو بس یوسف ہی کو یاد کیے جاتے ہیں نوبت یہ آ گئی ہے کہ اس کے غم میں اپنے آپ کو گھلا دیں گے یا اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے"