Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 8

  1. اَللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ كُلُّ اُنْثٰى وَ مَا تَغِیْضُ الْاَرْحَامُ وَ مَا تَزْدَادُ١ؕ وَ كُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهٗ بِمِقْدَارٍ﴿8﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. يَعْلَمُجانتا ہے
    3. مَا تَحْمِلُجو پیٹ میں رکھتی ہے
    4. كُلُّ اُنْثٰىہر مادہ
    5. وَمَااور جو
    6. تَغِيْضُسکڑتا ہے
    7. الْاَرْحَامُرحم (جمع)
    8. وَمَااور جو
    9. تَزْدَادُبڑھتا ہے
    10. وَكُلُّاور ہر
    11. شَيْءٍچیز
    12. عِنْدَهٗاس کے نزدیک
    13. بِمِقْدَارٍایک اندازہ سے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ ایک ایک حاملہ کے پیٹ سے واقف ہے۔ جو کچھ اس میں بنتا ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ اُس میں کمی یا بیشی ہوتی ہے اس سے بھی وہ با خبر رہتا ہے۔17 ہر چیز کے لیے اُس کے ہاں ایک مقدار مقرر ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الرَّعْد 17 اس سے مراد یہ ہے کہ ماؤں کے رحم میں بچے کے اعضاء اس کی قوتوں اور قابلیتوں، اور اس کی صلاحیتوں اور استعدادوں میں جو کچھ کمی یا زیادتی ہوتی ہے، اللہ براہ راست نگرانی میں ہوتا ہے۔