تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 9
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ﴿9﴾
- عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا ہر غیب
- وَالشَّهَادَةِاور ظاہر
- الْكَبِيْرُسب سے بڑا
- الْمُتَعَالِبلند مرتبہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ پوشیدہ اور ظاہر، ہر چیز کا عالم ہے وہ بزرگ ہے اور ہر حال میں بالا تر رہنے والا ہے