تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 50
سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّ تَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُۙ﴿50﴾
- سَرَابِيْلُهُمْان کے کرتے
- مِّنْسے۔ کے
- قَطِرَانٍگندھک
- وَّتَغْشٰىاور ڈھانپ لے گی
- وُجُوْهَهُمُان کے چہرے
- النَّارُآگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
تارکول58 کے لباس پہنے ہوئے ہوں گے اور آگ کے شعلے اُن کے چہروں پر چھائے جا رہے ہوں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة اِبْرٰهِیْم 58
بعض مترجمین و مفسرین نے قطیران کے معنی گندھک اور بعض نے پگھلے ہوئے تانبے کے بیان کیے ہیں، مگر درحقیقت عربی میں قَطِیران کا لفظ زفت، قِیر، رال، اور تارکول کے لیے استعمال ہوتا ہے۔