تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 51
لِیَجْزِیَ اللّٰهُ كُلَّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿51﴾
- لِيَجْزِيَتاکہ بدلہ دے
- اللّٰهُاللہ
- كُلَّ نَفْسٍہر جان
- مَّاجو
- كَسَبَتْاس نے کمایا (کمائی)
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- سَرِيْعُ الْحِسَابِجلد حساب لینے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ اِس لیے ہوگا کہ اللہ ہر متنفس کو اس کے کیے کا بدلہ دے گا اللہ کوحساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی