Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 23

  1. وَ اِنَّا لَنَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ نَحْنُ الْوٰرِثُوْنَ﴿23﴾

    1. وَاِنَّااور بیشک ہم
    2. لَنَحْنُالبتہ ہم
    3. نُحْيٖزندگی دیتے ہیں
    4. وَنُمِيْتُاور ہم مارتے ہیں
    5. وَنَحْنُاور ہم
    6. الْوٰرِثُوْنَوارث (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
زندگی اور موت ہم دیتے ہیں، اور ہم ہی سب کے وارث ہونے والے ہیں۔15
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 15 یعنی تمہارے بعد ہم ہی باقی رہنے والے ہیں۔ تمہیں جو کچھ بھی ملا ہوا ہے محض عارضی استعمال کے لیے ملا ہوا ہے۔ آخر کار ہماری دی ہوئی ہر چیز کو یونہی چھوڑ کر تم خالی ہاتھ رخصت ہوجاؤ گے اور یہ سب چیزیں جوں کی توں ہمارے خزانے میں رہ جائیں گی۔