تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 23
وَ اِنَّا لَنَحْنُ نُحْیٖ وَ نُمِیْتُ وَ نَحْنُ الْوٰرِثُوْنَ﴿23﴾
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- لَنَحْنُالبتہ ہم
- نُحْيٖزندگی دیتے ہیں
- وَنُمِيْتُاور ہم مارتے ہیں
- وَنَحْنُاور ہم
- الْوٰرِثُوْنَوارث (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم ہی حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں۔ اور ہم سب کے وارث (مالک) ہیں