تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 31
اِلَّاۤ اِبْلِیْسَ١ؕ اَبٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ﴿31﴾
- اِلَّآسوائے
- اِبْلِيْسَابلیس
- اَبٰٓىاس نے انکار کیا
- اَنْکہ
- يَّكُوْنَوہ ہو
- مَعَساتھ
- السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
سوائے ابلیس کے کہ اُس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔20
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 20
تقابل کے لیے سورة بقرہ رکوع 4، سورة ٔ نساء، رکوع 18، اور سورة اعراف، رکوع 2، پیش نظر رہے۔ نیز ہمارے ان حواشی پر بھی ایک نگاہ ڈال لی جائے جو ان مقامات پر لکھے گئے ہیں۔