تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 32
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ﴿32﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- يٰٓاِبْلِيْسُاے ابلیس
- مَا لَكَتجھے کیا ہوا
- اَلَّا تَكُوْنَکہ تو نہ ہوا
- مَعَساتھ
- السّٰجِدِيْنَسجدہ کرنے والے
Translation · Tafheem-ul-Quran
رب نے پوچھا "اے ابلیس، تجھے کیا ہوا کہ تو نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیا؟