تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 34
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۙ﴿34﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَاخْرُجْپس نکل جا
- مِنْهَایہاں سے
- فَاِنَّكَبیشک تو
- رَجِيْمٌمردود
Translation · Tafheem-ul-Quran
رب نے فرمایا "اچھا تو نکل جا یہاں سے کیونکہ تو مردود ہے