تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 35
وَّ اِنَّ عَلَیْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰى یَوْمِ الدِّیْنِ﴿35﴾
- وَّاِنَّاور بیشک
- عَلَيْكَتجھ پر
- اللَّعْنَةَلعنت
- اِلٰىتک
- يَوْمِ الدِّيْنِروز انصاف
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اب روزِ جزا تک تجھ پر لعنت ہے۔21“
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 21
یعنی قیامت تک تو ملعون رہے گا، اسکے بعد جب روز جزا قائم ہوگا تو پھر تجھے تیری نافرمانیوں کی سزا دی جائے گی۔