تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 59
اِلَّاۤ اٰلَ لُوْطٍ١ؕ اِنَّا لَمُنَجُّوْهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿59﴾
- اِلَّآسوائے
- اٰلَ لُوْطٍگھر والے لوط کے
- اِنَّاہم
- لَمُنَجُّوْهُمْالبتہ ہم انہیں بچا لیں گے
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Tafheem-ul-Quran
صرف لوطؑ کے گھر والے مستثنیٰ ہیں، ان سب کو ہم بچا لیں گے