تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 61
فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوْطِ اِ۟لْمُرْسَلُوْنَۙ﴿61﴾
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَآئے
- اٰلَ لُوْطِلوط کے گھر والے
- الْمُرْسَلُوْنَبھیجے ہوئے (فرشتے)
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر جب یہ فرستادے لُوط ؑ کے ہاں پہنچے35
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْحِجْر 35
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورة اعراف رکوع 10 و سورة ہود رکوع 7۔