تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 66
وَ قَضَیْنَاۤ اِلَیْهِ ذٰلِكَ الْاَمْرَ اَنَّ دَابِرَ هٰۤؤُلَآءِ مَقْطُوْعٌ مُّصْبِحِیْنَ﴿66﴾
- وَقَضَيْنَآاور ہم نے فیصلہ بھیجا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- ذٰلِكَاس
- الْاَمْرَبات
- اَنَّکہ
- دَابِرَجڑ
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- مَقْطُوْعٌکٹی ہوئی
- مُّصْبِحِيْنَصبح ہوتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اُسے ہم نے اپنا یہ فیصلہ پہنچا دیا کہ صبح ہوتے ہوتے اِن لوگوں کی جڑ کاٹ دی جائے گی